پولینڈ ، کروشیا کے ورک پرمٹ ، مکمل قانونی طریقہ سے Poland & Croatia Work Permit for Pakistanis, Legal and Trusted
مناسب ترین سروس چارجز کے ساتھ مکمل طور پر قانونی پروسیسنگ کے ذریعے کروشیا اور پولینڈ کے ورک پرمٹ
کم از کم تعلیم میٹرک
کم از کم آئندہ ایک سال کے لیے کارآمد پاسپورٹ
ایک عدد سفید پس منظر والی تازہ تصویر
شناختنی کارڈ
ہنر مندی کا سرٹیفیکیٹ یا تجربہ کا سرٹیفیکیٹ
سی وی
اپلائی کرنے کے بعد پولیس کیریکٹر سرٹیفیکیٹ درکار ہو گا۔ پہلے سے نہ بنوائیں۔ نیز اگر آپ کسی بھی ایسے جرم میں سزا یافتہ یا نامزد ہیں جو دہشت گردی، نقص امن عامہ، کرپشن ، بچوں کے استیصال کرنا وغیرہ کے زمرے میں آتا ہو تو آپ پولینڈ یا کروشیا کے کسی بھی ویزی کے لیے اہل نہیں ہیں۔ لہذا صرف صاف ستھرے کیریکٹر والے حضرات ہی رابطہ کریں۔
شکریہ۔
0 Comments
To contact Study for Super-Vision, write your comments. Avoid spamming as your post will not be seen by any one.