Al Turkiye Fully Funded Scholarships for Pakistani Students

 Turkiye Scholarship 2024
20 feb 2024 is the last date to apply, it is a fully funded scholarship and all subjects are available for BS,MS and PhD. Don't wait and apply now, complete your application properly before deadline.
INTENT LETTER is the most important document and will play crucial role in selection process so write it professonally.

 


𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐓𝐮𝐫𝐤𝐢𝐲𝐞 𝐁𝐮𝐫𝐬𝐥𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩🇹🇷✈️✈️✈️👨‍🎓👩‍🎓👨‍🎓👩‍🎓

ترکی ایشیاء اور یورپ کے باڈر پر واقع ایک خوبصورت ملک ہے. ترکی اپنی
 تاریخ , خوبصورتی اور ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے. ترکی کی یونیورسٹیاں ایجوکیشن کے اعتبار سے پوری دنیا میں الگ مقام رکھتی ہیں. تو بات کرتے اسکالرشپ کی
ترکی برسلری اسکالرشپ :

یہ اسکالرشپ دنیا کی مشہور اسکالرشپس میں شمار ہوتی ہے جس میں دنیا بھر ( تقریباً 180 ممالک) سے  5000 کے قریب طالب علم ہر سال مستفید ہوتے ہیں. اس اسکالرشپ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں زیادہ تر اسٹوڈنٹ مسلمان ممالک سے ہوتے ہیں. اور سب سے بڑی بات یہ کہ ترکی کی تمام یونیورسٹیاں (207) سرکاری و غیر سرکاری اس اسکالرشپ کے لئے آپکو میسر آتیں ہیں. جن میں بیچلرز, ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے اسٹوڈنٹس تمام پروگراموں میں بغیر ‎#ILETS کے اپلائی کر سکتے ہیں.
آپ ہر سال 10 جنوری سے 20 فروری تک اس اسکالرشپ میں اپلائی کر سکتے ہیں.
 
ترکی اسکالرشپ کے فوائد :

1- یونیورسٹی کی تمام فیس سرکار بھرے گی.
2- ایک سال کا ترکی زبان کا کورس فری کروایا جاۓ گا.
3- ہاسٹل اور کھانا فری.
4- مکمل ہیلتھ انشورنس.
5- ایک بار ترکی آنے اور جانے کا ٹکٹ فری.
6- ماہانہ وظیفہ جو کے بیچلرز کے لئے 3500 ترکش لیرا, ماسٹرز کے لئے 5000 ترکش لیرا  اور پی ایچ ڈی کے لئے 6500 ترکش لیرا ہیں.
7- سب سے اچھی بات کہ آپ Erasmus کے ایکسچینج پروگرام کے تحت آپ 2 سمسٹر کے لئے یورپ کے  کس ملک بھی آسانی سے جا سکتے ہیں.

 ضروری ڈاکومنٹس:

1- پاسپورٹ یا آئی ڈی کارڈ
2- سی وی
3- موٹیشنل لیٹر
4- ریسرچ پروپوزل(ماسٹر اور پی ایچ ڈی کے لئے)
5- ڈی ایم سی یا ٹرانسکرپٹ
6- ڈگری یا پرووژنل سرٹیفیکیٹ
7- دو عدد ریکومنڈیشن لیٹر

اسکالرشپ کا دورانیہ :

1- بیچلر پروگرام 5 سال ( 4 سال ڈگری + 1 سال ترکش لنگویج کورس)
2-  ماسٹر پروگرام 3 سال ( 2 سال ڈگری + 1 سال ترکش لنگویج کورس)
3- پی ایچ ڈی 4 سال ( 3 سال ڈگری + 1 سال ترکش لنگویج کورس)


Available fully funded Scholorship for Pakistani Students without IELTS or TOEFL except Indonesia & brunei darul salam.

 ▪️ Indonesia
Bachelor, Master's & PhD.

▪️ Brunei Darul Salam
Bachelor, Master's & PhD.

▪️ Sharja Dubai
Bachelor in islamiat Only.

▪️ Turkey
Bachelor, Master's & PhD.

▪️ Romania
Bachelor, Master's & PhD.

▪️ Italy
Bachelor, Master's & PhD.

▪️ King Salman Globel Academy
Arabic Diploma.

▪️ نوٹ  👇👇
 معتمد طریقہ سے اپلائی کروانے اور ریکامینڈ لیٹر، انٹینٹ لیٹر، سٹیٹ منٹ آف پرپوز،یونیورسٹی امیڈیٹ سپروائزر ریکمانڈ لیٹر، اور دیگر کوائف پورے کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
 مذکورہ بالا تمام یونیورسٹیز کی شرائط شئیر کر چکے ہیں ان شرائط اور عمر کی حد پر پورا اترنے والے ہی رابطہ کیا کریں۔

Post a Comment

0 Comments