Learn Quran Online, Tajweed, Qiraat and Translation



بسم اللہ الرحمن الر حیم
السلام علیکم
کیا آپ ملک سے باہر ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے آپ کی زیر نگرانی قرآن کریم کی تعلیم حاصل کریں
اب ایسا ممکن ہے۔ اگر آپ مندرجہ ذیل میں سے کسی بھی صورتحال سے دو چار ہیں تو رابطہ کریں
کیا آپ اپنے بچے کو گھر بیٹھے تلاوت قرآن، قرات، تجوید ، ترجمہ یا حدیث مبارکہ کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنی بچوں کو مستند استادان سے اردو، انگریزی، مطالعہ پاکستان، اسلامیات، عربی، پنجابی، ریاضی، فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی وغیرہ کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ مستند کمپیوٹر ٹیچر کی تلاش میں ہیں جو آن لائن یا گھر پر )صرف پاکستان میں(کمپیوٹر کی تعلیم دے؟
کیا آپ کو قابل اعتماد ٹیوٹر چاہئے؟
کیا آپ اپنےبچوں کو گھر سے باہر بھجوانا خطرناک تصور کرتے ہیں یا آپ دنیا کے ایسے حصہ میں ہیں جہاں آپ کو مندرجہ بالا مضامین اور قرآن کے استادان کرام کا دستیاب ہونا قریب ناممکن ہے؟
تو ہم سے رابطہ کریں
ای میل:   mza.pakistani@gmail.com
فون      0092-331-6300908
سکائپ          mza_pakistani     اور   mza_muslim




Post a Comment

0 Comments