your Degree in Italy, Europe, Scholarships Available for Bachlor, MAster and Doctrate Programes

 یورپ میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری
 اٹلی کی 99 گورنمنٹ یونیورسٹیز میں فلی فنڈڈ بنیاد پر ماسٹرز، پی ایچ ڈی اور ریسرچ پراجیکٹ میں داخلہ کا موقع۔

 سوائے اسلامیات و عربی کے تمام سبجیکٹس میں داخلہ جاری ہیں۔

 عمر کی حد:
 ماسٹرز 28 سال۔
 پی ایچ ڈی 30 سال۔
 ریسرچ پراجیکٹ 40 سال۔

 مشاہرہ 900€
 ویزہ ائیر ٹکٹ رہائش کھانا بذمہ اٹلی گورنمنٹ

 ضروری کاغذات:
▪ میٹرک سے لے کر بیچلر یا ایم اے تک یا ایم فل تک تمام سرٹیفکیٹ مع رزلٹ کارڈ۔
▪ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ۔
▪ انگلش پروفیشنسی سرٹیفکیٹ (صرف ماسٹرز کے لیے)
▪ ریکامینڈیشن لیٹرز۔
▪ سی وی (یوروپاس، بذمہ اوکازیو)
▪ خاکہ برائے تحقیق (صرف پی ایچ ڈی والوں کے لیے)
▪ سٹیٹ منٹ آف پرپوز (بذمہ اوکازیو)

 رجسٹریشن کے لیے یہ تمام لوازمات پورے کر کے گروپ ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔

دستاویزات اور درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 15 جون ہے۔ بعد میں درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی۔

Post a Comment

0 Comments