ملک سلمان انٹرنیشنل عربک اکیڈمی ریاض سعودی عرب

 

 


ملک سلمان انٹرنیشنل عربک اکیڈمی ریاض سعودی عرب
 نے اسکالرشیپ پر عربک لنگویج (عربک ڈپلومہ) سکھانے کےلیے اور تمام اخرجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے کورس کی مدت 8 مہینے ہے عمر زیادہ نہ ہونے کی کوئی قید نہیں یہ ہر لیول کے اسٹوڈنٹ کےلیے بہترین موقع ہے
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦

👈 مطلوبہ لازمی اوراق

1. پاسپورٹ
 2. ہائی سکول سے لیکر یونیورسٹی تک اور عامہ سے لیکر عالمیہ تک کوئی ایک تعلیمی سرٹیفیکیٹ (سند)
3. ایک سی وی CV عربی یا انگریزی میں
4. تصویر
5.عمر 18 سال سے کم نہ ہو زیادہ کی کوئی قید نہیں
 6.ايميل
7.دومبائل نمبرز
8.مكمل پتہ.                                                   9  دو مہینے کے اندر حتمی قبولیت کا اعلان ہوگا ۔

🚖 سہولیات
ویزہ، ٹکٹ، رہائش، علاج معالجہ اکیڈمی کے طرف سے بلکل فری

📝 نوٹ
ہرليول سٹوڈنٹ کیلئے سنہری موقع  ہے 💯💯

 ایڈمنز سے رابطہ فرمائیں

Post a Comment

0 Comments