اسلامک ایشین کالج آف
کامرس، کھاریاں
وقت
3 گھنٹے انٹرپارٹ
ون
|
1ST
TERM EXAMS 2019
|
پرچہ : سوکس کل نمبر: 80
|
نوٹ: حصہ اول لازمی ہے حصہ دوم میں
سے کوئی سے تین سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
س1 کوئی سے آٹھ سوالات کے جوابات
تحریر کریں۔ (8x2=16)
i.
انگریزی
لفظ سوکس کن دو لاطینی الفاظ سے مل کر بنا ہے؟
|
ii.
سائنس
کا مفہوم بیان کریں۔
|
iii.
ایسے
مفکرین کے نام لکھیں جو شہریت کو علم کا مقام دینے سے گریزاں ہیں۔
|
iv.
سیاسی
معاشیات سے کیا مراد ہے؟
|
v.
دو
طبعی علوم کے نام لکھیں۔
|
vi.
علم
شہریت ایک شہری کی سیاسی تربیت کیسے کرتا ہے؟
|
vii.
ای
ایم وائٹ نے علم شہریت کی کیا تعریف کی ہے؟
|
viii.
مادیت
کسے کہتے ہیں؟
|
ix.
علم
شہریت ایک شہری کے کردار کی تعمیر کیسے کرتا ہے؟
|
x.
کن
مفکرین نے انقلاب کی آمد کے درست اسباب بیان کیے ہیں؟
|
xi.
طبعی
علوم اور معاشرتی علوم میں کیا فرق ہے؟
|
xii.
کون
سا نظام حکومت سب سے پسندیدہ ہے؟
|
س2 کوئی سے آٹھ سوالات کے جوابات
تحریر کریں۔ (8x2=16)
1. مشترکہ خاندان سے کیا مراد ہے؟
|
2. ارسطو نے انسان کو معاشی حیوان کیوں کہا ہے؟
|
3. مشترکہ مقاصد کے لیے قائم کیا ہوتا ہے؟
|
4. لارڈ برائس نے قوم کی کیا تعریف کی ہے؟
|
5. معاشرے کا مفہوم واضح کریں۔
|
6. علامہ اقبال نے اسلامی تصور ملت کی وضاحت کس طرح کی ہے؟
|
7. خاندان کا مفہوم بیان کریں۔
|
8. معاشرے کی خصوصیات کوئی سی دو لکھیں۔
|
9. قوم اور قومیت میں فرق بیان کریں۔
|
10.
گارنر
نے قومیت کی کیا تعریف کی ہے؟
|
11.
قوم
کی تعریف کریں۔
|
|
س3 کوئی سے 9 سوالات کے جوابات تحریر کریں۔ (9x2=18)
1. ناگہانی آفات سے کیا مراد ہے؟
|
2. نظریہ قوت سے کیا مراد ہے؟
|
3. بنیادی انسانی ضروریات کون کون سی ہیں؟
|
4. ریاست کے کتنے عناصر ہیں؟
|
5. حکومت کے کتنے شعبے ہیں۔؟نام لکھیں۔
|
6. اسلامی اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
|
7. اللہ تعالیٰ کی مطلق العنانیت سے کیا مراد ہے؟
|
8. کیا حکومت کا قیام علاقے کے بغیر ممکن ہے؟
|
9. اندرونی اور بیرونی اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
|
10.
لاسکی
نے فلاحی ریاست کی کیا تعریف کی ہے؟
|
11.
ریاست
کا تعارف بیان کریں۔
|
12.
نظریہ
معاہدہ عمرانی میں تین مفکرین کے نام لکھیں۔
|
13.
نظریہ
تخلیق ربانی سے کیا مراد ہے؟
|
|
حصہ دوم
س4 ریاست کی تعریف اور اس کے ضروری عناصر بیان
کریں۔ 10
س5 فرد اور معاشرے کا باہمی تعلق واضح کریں۔ 10
س6 علم شہریت کا مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔ 10
س7 کمیونٹی سے کیا مراد ہے؟ اور اس کی اقسام
بیان کریں۔ 10
س8 نظریہ معاہدہ عمرانی پر بحث کریں۔ 10
0 Comments
To contact Study for Super-Vision, write your comments. Avoid spamming as your post will not be seen by any one.