Elysian School Kharian, Syllabus for Nazra, Class I to Class V


الیزین اسکول، کھاریاں
ناظرہ سلیبس
پی جی:              پہلا  اور دوسرا کلمہ۔ کھانا کھانے کی دعا۔ دودھ پینے کی دعا۔ پھل کھانے کی دعا۔ علم میں اضافے کی دعا۔ پانی پینے کا طریقہ۔ بیت الخلاء جانے کا طریقہ ،نمازوں کے نام۔ ہاتھوں کی انگلیوں کے اسلامی نام
نرسری:            نورانی قاعدہ، پہلا کلمہ، دوسرا کلمہ، تیسرا کلمہ، کھانا کھانے کی دعا، کھانے کے درمیان کی دعا اور بعد کی دعا، گھر سے نکلنے کی دعا، سبق یاد کرنے کی دعا، علم میں اضافے کی دعا، پانی پینے کا طریقہ، بیت الخلاء جانے کا طریقہ، ہاتھوں کی انگلیوں کے اسلامی نام، سورہ اخلاص۔
پریپ کلاس:     مکمل کتاب۔ پہلا ، دوسرا اور تیسرا کلمہ،کھانا کھانے کی دعا، کھانا کھانے کی دعا، کھانے کے درمیان کی دعا اور بعد کی دعا، جاگنے کی دعا، دودھ پینے کی دعا، پھل کھانے کی دعا، گھر سے نکلنے کی دعا، سورۃ اخلاص، سورۃ الفاتحہ، اخلاقیات سکھائی جاتی ہیں۔
اوّل:                مکمل کتاب، چار کلمے، دودھ پینے کی دعا، سفر کی دعا، مسجد میں داخل ہونے کی دعا، مسجد سے نکلنے کی دعا، گھر سے نکلنے کی دعا، سونے کی دعا، جاگنے کی دعا، پھل کھانے کی دعا، آیت الکرسی، سورۃ اخلاص، سورۃ الفاتحہ، اخلاقیات سکھائی جاتی ہیں۔
دوم:                سبق نمبر 10 تا سبق نمبر 28۔ پانچ کلمے، سفر کی دعا، مسجد میں داخل ہونے کی دعا، مسجد سے نکلنے کی دعا، گھر سے نکلنے کی دعا، جنت مانگے کی دعا، آئینہ دیکھنے کی دعا
                        نماز، سورۃ اخلاص، سورۃ الفاتحہ، آیت الکرسی، ایمان کی صفات، دعائے قنوت، اذان کا جواب، اخلاقیات سکھائی جاتی ہیں۔
سوم:                سبق نمبر 10 تا سبق نمبر 28۔ ۔ پانچ کلمے، سفر کی دعا، مسجد میں داخل ہونے کی دعا، مسجد سے نکلنے کی دعا، گھر سے نکلنے کی دعا، جنت مانگے کی دعا،دعوت کھانے کی دعا، آئینہ دیکھنے کی دعا، اذان کا جواب، نماز، سورۃ اخلاص، آیت الکرسی، ایمان کی صفات، دعائے قنوت،سورۃ الکوثر، سورۃ الفلق، اذان کا جواب، سورۃ النصر،  اخلاقیات سکھائی جاتی ہیں۔
چہارم اور پنجم:    سبق نمبر 10 تا سبق نمبر 28۔ ۔ پانچ کلمے، سفر کی دعا، مسجد میں داخل ہونے کی دعا، مسجد سے نکلنے کی دعا، دعوت کھانے کی دعا، سونے کی دعا، جاگنے کی دعا، آئینہ دیکھنے کی دعا، جنت مانگنے کی دعا، دعا استفتاح، اذان کا جواب۔
                        نماز، آیۃ الکرسی، سورۃ القدر، ایمان کی صفات، دعائے قنوت، سورۃ الکوثر، سورہ فلق، سورہ النصر
                        اخلاقیات سکھائی جاتی ہیں۔
کلاس سوم، چہارم، پنجم:            پانی پینے کا طریقہ، بیت الخلاء جانے کا طریقہ، غسل کا طریقہ، 40 احادیث، جمعہ کی سنّتیں، نماز پڑھنے کا طریقہ، رکعات نماز


سیڑھیاں  چڑھنے کی دعا
اَللَّهُ أَکْبَرُ
اللہ سب سے بڑا ہے
سیڑھیاں  اترنے کی دعا
سُبْحَانَ اللَّهِ
اللہ پاک ہے
شیطان سے بچنے کی دعا
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيمِ
میں اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان مردود سے
کام شروع کرنے کی دعا
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
علم میں اضافے کی دعا
رَّبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما
سونےکی دعا
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
اے اللہ میں تیرا نام لے کر مرتااور جیتا ہوں
بیت الخلاء میں جانے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
ترجمہ: اے اللہ ! میں خبیث شیاطین سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں، خواہ وہ نر ہوں یا مادہ۔
بیت الخلاء سے باہر آنے کی دعا
غُفْرَانَکَ اَللّٰھُمَّ
اے اللہ! میں آپ سے مغفرت مانگتا ہوں۔
جاگنے کی دعا

الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی بخشی اور اسی کی طرف اٹھ کر جاناہے۔
دعوت کھانے کے بعد کی دعا
اَللّٰھُمَّ اَطْعِمْ مَنْ اَطْعَمَنِیْ وَاسْقِ مَنْ سَقَانِیْ
یااللہ! کھلا اس کو جس نے مجھے کھلایا اور پلااس کو جس نے مجھے پلایا۔
کھانا کھانے کے بعد کی دعا

الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ

تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں ، جس نے ہمیں کھلایا ، پلایااور ہمیں مسلمان بنایا۔
مسجد میں داخل ہونے کی دعا

اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
مسجد سے باہر آنے کی دعا

اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔
ہر قسم کے نقصان کے بچے رہنے کی دعا

بِسْمِ اللهِ الّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِيْ الأَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ العَلِيْمُ

اس اللہ کے نام سے کہ جس کے نام سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی ذات سننے والی اور جاننے والی ہے۔
سفر کی دعا

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ

پاک ہے وہ ذات(اللہ کی) جس نے اس (سواری) کو ہمارے قابو میں کر دیا ورنہ ہم تو اس پر قابو پا سکنے والے نہ تھے، اور اسی (اللہ رب العزت) کی طرف ہمیں لوٹ کر جانا ہے۔
جنت مانگنے کی دعا

رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں مکان بنا


آئینہ دیکھنے کی دعا

اللَّهُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي

 

اے اللہ آپ نے میری صورت اچھی بنائی ہے ، تو آپ میرے اخلاق بھی اچھے بنا دیجیے ۔
پھل کھانے کی دعا

اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ ثَمَرِنَا

اے الله! ہمارے لیے ہمارے پھلوں میں برکت عطا فرما
دودھ پینے کی دعا

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ،‏‏‏‏ وَزِدْنَا مِنْهُ

اے اللہ! تو ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور مزید عطا کر
سبق یاد کرنے کی دعا

رَبِّ يَسِّرْ وَ لَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ

اے میرے رب! آسانی دے اور مشکل میں نہ ڈال اور خاتمہ اچھائی کے ساتھ کر۔


 Download in PDF




Click this link to download form download AIOU Name Correction Form

Post a Comment

0 Comments